نتایج جستجو برای عبارت :

گناہ شناسی

.. گناه شناسی 
درس اول 1
متاسفانه مرورگر شما، قابیلت پخش فایل های صوتی تصویری را در قالب HTML5 دارا نمی باشد.توصیه ما به شما استفاده از مروگرهای رایج و بروزرسانی آن به آخرین نسخه می باشدبا این حال ممکن است مرورگرتان توسط پلاگین خود قابلیت پخش این فایل را برای تان فراهم آورد.
param name="AutoStart" value="False">


 
گناہ کی تعریف 
گناہ کے معانی 
اثم کسے کہا جاتا ہے 
ذنب کا معنی قرآن میں 
. سیئہ سے کیا مراد ہے 
جرم کو کیوں گناہ کہا جاتا ہے 
. خطیئہ سے کیا مراد ہے
گناہ شناسی   گناہ کو کب گناہ کہا جاتا ہے 
 
متاسفانه مرورگر شما، قابیلت پخش فایل های صوتی تصویری را در قالب HTML5 دارا نمی باشد.توصیه ما به شما استفاده از مروگرهای رایج و بروزرسانی آن به آخرین نسخه می باشدبا این حال ممکن است مرورگرتان توسط پلاگین خود قابلیت پخش این فایل را برای تان فراهم آورد.
param name="AutoStart" value="False">


ادامه مطلب
 
۱. کب یہ مجالِ علم ہے میرے کریم اے خداحمد تری قلم  لکھے میرے کریم اے خدا
۲. تو رگِ جاں سے ہے قریں پھر بھی ہیں ہم میں دوریاںتو ہی مٹا یہ فاصلے میرے کریم اے خدا
۳. میرے گناہ بخش کر میرا وجود پاک کرہستی مری سنوار دے میرے کریم اے خدا
۴. صوم و صلاۃ حج زکاۃ امر و نہی که حبُّ و بغضکاش ہوں سب ترے لئے میرے کریم اے خدا
۵. کرلے قبول تو اگر مجھ کو تو پھر نہیں غرضکچھ ہوں جہاں کے فیصلے میرے کریم.اے خدا
۶. رازِ دروں عیاں کرے حبِّ جہاں دھواں کرے شمع وفا جو جل اٹھے می
صنعت رد العجز علیٰ الصدر
جو لبِ صبا پہ آیا نئی صبح کا فسانہنئی صبح کا فسانہ با نوائے عاشقانہبا نوائے عاشقانہ جسے گا رہا ہے بلبلجسے گا رہا ہے بلبل ہے بہار کا ترانہہے بہار کا ترانہ، جو نسیم نغمہ خواں ہےجو نسیم نغمہ خواں ہے با سرودِ مخفیانہبا سرودِ مخفیانہ ہے کلی کہیں پہ رقصاںہے کلی کہیں پہ رقصاں کہیں غمزے دلبرانہکہیں غمزے دلبرانہ کہیں وجد میں طبیعتکہیں وجد میں طبیعت با جنونِ والہانہبا جنونِ والہانہ کیا کشف عقل و دل نےکیا کشف عقل و دل نے نیا رم
 نفس لوّامه: لَوْم: ملامت و سرزنش کے معنی میں بے اور نفس لومہ انسان کے اپنے آپ کو ملامت کرنا اس نسبت سے کہ جو برائی اس نے انجام دیا ھے اس وجہ سے اپنے آپ کو سرزنش اور ملامت کا مستحق سمجھتا ھے پس‏  نفس لوامه- یا حالت ملامتگرى و بیدارى وجدان  انسان_ اور انسان کا اپنے کئے سے آگاہ ھونا ھے که انسان سے اگر کوئی برائی سرزد ھوجایے تو اسکا اپنا وجدان؛ اسکا اپنا ضمیر اسے سرزنش کرتاھے اور اسکا وجدان اسے تنبیہ کردیتا ھے اور اس کے اپنے بارے میں فیصلہ کردیتاھ
خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: حیاتیاتی جنگ یا بائیولوجیکل وار اس جنگ کو کہا جاتا ہے جس میں ظاہری ہتھیاروں کے استعمال کے بجائے ایسے جراثیم استعمال کیے جاتے ہیں جو تیزی کے ساتھ ایک شخص سے دوسرے شخص کی طرف بڑھ سکتے ہوں، ہوا کے ذریعے پھیل سکتے ہوں، سانس کے ذریعے پھیل سکتے ہوں یا ایک دوسرے کو چھونے کے ذریعے۔ گزشتہ دور سے دشمن ایک دوسرے کے خلاف جنگ کا یہ طریقہ استعمال کرتے آئے ہیں اور اس کی مثالیں کثرت سے تاریخ میں موجود ہیں۔ عصر حاضر میں پھیلی یا پھ
ارض موعود میں فساد و تباہی
قرآن کریم سورہ اسراء کی تیسری آیہ مبارکہ میں خبر دیتا ہے کہ بنی اسرائیل الہی لطف و کرم کے زیر سایہ اور پیغمبران الہی حضرت سلیمان اور حضرت داؤود کے ہمراہ اس سرزمین موعود میں وارد ہوئے (۹۵۰ ق،م) لیکن بجائے اس کے کہ وہ اس سرزمین پر احکام الہی کو نافذ کریں فساد و تباہی پھیلانے میں مصروف ہو گئے انہوں نے اس سرزمین پر ظلم و ستم کی بساط پھیلائی، الہی نعمتوں کی قدردانی کے بجائے کفران نعمت کیا لہذا خدا نے ان کے ظلم و تشدد کے نتی
خیبر صہیون تحقیقاتی ویب گاہ: فلسطین پر استعمار کی نظر اچانک نہیں پڑی بلکہ قلب مملکت اسلامی ہونے کی وجہ سے سینکڑوں سال قبل سے استعمار اپنی پیہم صلیبی جنگوں کا بدلہ لینے کیلئے طرح طرح کی سازش اور ترکیبیں بنا رہا تھا ، کبھی منہ کی کھائی تو کبھی دو چار حربے کامیاب ہوئے ، بیسویں صدی کے آغاز سے چند یہودی ’’ وطن یہود ‘‘کی اپنی دیرینہ آرزو کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سامنے آئے ، حالات نے بھی ساتھ دیا برطانیہ نے دست دوستی بڑھایا،’’ اسلام دشمنی‘‘ کی

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین وبلاگ ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها